پی کے 2کے سکولوں کو پی کے 2میں ہی تعمیر کیا جائے ،واجد خان
جمعہ 27 مئی 2016 19:47
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 مئی۔2016ء) پی کے 2کے سکولوں کو پی کے 2میں ہی تعمیر کیا جائے یہ مطالبہ گذشتہ روز تحریک انصاف کے یونین کونسل 12تحریک انصاف کے کارکنوں نے چیئرمین عمران خان‘وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے گذشتہ روز پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کیا۔جس کی قیادت واجد خان کررہے تھے۔
(جاری ہے)
مقررین کا کہنا تھا کہ پی کے 2کے سکولوں کو شانگلہ منتقل کرکے علاقہ عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہا ہے،عمران خان نے جو تبدیلی کا نعرہ لگایا تھا اسے پی کے 2کے رکن قومی اسمبلی شوکت یوسفزئی نے ان نعروں کو کھوکھلا کردیا ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ پی کے 2کے چھ سکولوں کو شانگلہ سے واپس منتقل کرکے پی کے 2میں تعمیر کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ اگر سکولوں کو واپس منتقل نہ کیا تو نے پھر عوام اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے سڑکوں پر نکل آئینگےمزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.