وزیراعلیٰ کا کوٹ لکھپت کے علاقے میں تالاب میں ڈوب کر دو بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہارافسوس

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 27 مئی 2016 19:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کوٹ لکھپت کے علاقے میں تالاب میں ڈوب کر دو بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پردکھ اورافسوس کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے پولیس حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے وئے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ نے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے ہمدردی اوراظہار تعزیت کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :