سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کسان کھاد سبسڈی پیکج کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
ذیشان حیدر جمعہ 27 مئی 2016 19:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 مئی۔2016ء ) سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کسان کھاد سبسڈی پیکج کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کہتے ہیں سبسڈی کے طریقہ کار کے لیے قانون کیوں نہیں بنایا جاتا۔ حکومت نے اربوں روپے انتظامی حکم سے جاری کرنے ہیں تو بجٹ پیش کرنا چھوڑ دے۔
(جاری ہے)
کھاد کی سبسڈی پر فیصلہ محفوظ ، سبسڈی کے لیے قانون کی عدم موجودگی پر سپریم کورٹ برہم ، حکومت نے اربوں روپے انتظامی حکم سے جاری کرنے ہیں تو بجٹ پیش کرنا چھوڑ دے ، جسٹس قاضی فائز عیسی کے ریمارکس۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عوام اپنے ٹیکس کے پیسے کا مثبت استعمال دیکھنا چاہتے ہیں ، تمام فیکٹریوں کی کھاد کے نمونوں کا کیمیائی ٹیسٹ کرایا جاتا جو کمپنی معیار پر پورا اترتی اس کی سبسڈی کی مد میں مالی معاونت کی جاتی۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ حکومت دہائیوں سے سبسڈی تو دے رہی ہے لیکن اس کے طریقہ کار کے لیے قانون کیوں نہیں بنایا جاتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.