ہالی ووڈ فلم "دی کال اپ " کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

جمعہ 27 مئی 2016 14:55

ہالی ووڈ فلم "دی کال اپ " کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 مئی۔2016ء ) ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن فلم "دی کال اپ" کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی۔ چارلس بارکر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی میں اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 مئی۔

(جاری ہے)

2016ء گیمز کے شوقین افراد کو خود کو گیمز کے کریکٹرز کے ساتھ بدلنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ صورتحال اس وقت گھمبیر ہو جاتی ہے جب پتہ چلتا ہے کہ انہیں اپنی جانیں بچانے کے لیے لڑنا ہے۔ فلم میں مورفڈ کلارک ، کرس اوبی اور پارکر سایرز سمیت دیگر ہالی ووڈ ستارے نظر آئیں گے۔ "دی کال اپ" چوبیس جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔