ویسٹ انڈیز جون میں سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کی میزبانی کریگا
جمعہ 27 مئی 2016 11:23
گیانا ۔ 27 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 مئی۔2016ء) ویسٹ انڈیز جون میں سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کی میزبانی کریگا۔ سیریز میں میزبان ٹیم کے علاوہ عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں شرکت کریں گی، یہ جنوبی افریقن ٹیم کا 2010ء کے بعد پہلا دورہ ویسٹ انڈیز ہو گا۔
(جاری ہے)
سیریز کے دوران تینوں ٹیمیں آپس میں تین، تین میچز کھیلیں گی، افتتاحی میچ میں 3 جون کو ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، 5 جون کو شیڈول میچ میں ویسٹ انڈیز کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا، 7 جون کو آسٹریلیا اور جنوبی افریقن ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، 11 جون کو سیریز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا کا مقابلہ پروٹیز سے ہو گا، 13 جون کو سیریز کے پانچویں میچ میں ویسٹ انڈیز کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا، 15 جون کو کالی آندھی اور پروٹیز ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، 19 جون کو آسٹریلیا کا مقابلہ پروٹیز سے ہو گا، 21 جون کو سیریز کے آٹھویں میچ میں ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، 24 جون کو سیریز کا نواں اور آخری میچ کھیلا جائے گا جس میں کالی آندھی اور پروٹیز ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 26 جون کو کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.