نیب اپنے فرائض دیانتداری سے ادا کرے تو ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہو سکتاہے،سینیٹر سعید غنی

جمعرات 26 مئی 2016 22:46

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو کے غیرقانونی فیصلوں کے خلاف پارلیمنٹ میں آواز اٹھائی جائے گی۔

(جاری ہے)

سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ نیب کو تمام معاملات میں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا چاہئے کیوں کہ وہ ایک قومی ادارہ ہے ،انہوں نے کہا کہ اگر نیب اپنے فرائض دیانتداری سے ادا کرے تو ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہو سکتاہے۔

متعلقہ عنوان :