وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین سے ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان کے ڈپٹی ایم ڈی (کل) ملاقات کریں گے

جمعرات 26 مئی 2016 22:45

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین سے ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان کے ڈپٹی ایم ڈی (کل) جمعہ کو ساڑھے10 بجے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں ملاقات کریں گے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں پاکستان میں ٹیکنالوجیز کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :