شوال میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، 3 دہشت گرد ہلاک

muhammad ali محمد علی جمعرات 26 مئی 2016 21:57

شوال میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26مئی 2016ء) شوال میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان شوال میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

جھڑپ زوئی سیدگی کے مقام پر ہوئی۔ جھڑپ کےدوران 3 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :