الیکٹرانک سٹامپ پیپر کا اجرا ء پنجاب حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے،ڈاکٹر عمر سیف
جمعرات 26 مئی 2016 21:50
لاہور۔26 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء ) پنجاب آئی ٹی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ الیکٹرانک سٹامپ پیپر کے اجرا سے پنجاب میں شفافیت کے حوالے سے نئے باب کا اضافہ ہوا ہے جس سے سٹامپ پیپر سے متعلقہ جعل سازی، دفاتر کے چکروں اور جائیداد کی خریدو فروخت کے فراڈکا خاتمہ ممکن ہوگا۔وہ ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نے پی آئی ٹی بی اور بورڈ آف ریونیو پنجاب کے اشتراک سے شروع کیے گئے ای۔ سٹامپنگ پراجیکٹ کے تحت گوجرانوالہ سے پہلا ای۔ سٹامپ پیپرکامیابی سے جاری ہونے پرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے گڈ گورننس کے ایجنڈے کی تکمیل کے علاوہ جعلی سٹامپ پیپر کی شکل میں سرکاری خزانے کو پہنچنے والے مالی نقصان کا ازالہ بھی کرے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.