بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ فیکلٹی ، نئے انجینئرنگ فیکلٹی بلاک اور مرکز برائے اسلام و عالمی میڈیا کا افتتاح کیا جائے گا
صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش کی میڈیا کو جامعہ کے دسویں کانووکیشن بارے میں بریفنگ
جمعرات 26 مئی 2016 21:49
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء) صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے کہا ہے کہ 10 ویں کانووکیشن کے موقع پر اسلامی یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ فیکلٹی ، نئے انجینئرنگ فیکلٹی بلاک اور مرکز برائے اسلام و عالمی میڈیا کا افتتاح کیا جائے گا جبکہ جامعہ اس کانووکیشن میں 11644 طلباء و طالبات کو ڈگریاں عطا کرے گی جس کے بعد جامعہ سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کی تعداد 38002 ہو جائے گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو یہاں اسلامی یونیورسٹی کے فیصل مسجد کیمپس میں میڈیا کے نمائندوں کو جامعہ کے دسویں کانووکیشن بارے بریفنگ دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ دسویں کانووکیشن میں 9 فیکلٹیوں کے 11644 طلباء و طالبات میں سے 5620 طلباء اور 6024 طالبات کو ڈگریاں عطا کی جائیں گی جبکہ اس کانووکیشن میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی تعداد 110 ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.