سرگودھا میں برآمدات کے فروغ کیلئے ڈرائی پورٹ قائم کی جائے گی، علاقے میں پیدا ہونے والے پھلوں کی برآمد کیلئے تمام تر سہولیات ایک ہی جگہ میسر ہوں گی، خطے میں پائی جانے معدنیات جپسم ، نمک اور لوہا بھی بیرون ملک برآمد کرنے کا عمل بھی انتہائی سہل ہوجائے گا
وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کا ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ایڈمنسٹریٹرز کے 71ویں اجلاس سے خطاب
جمعرات 26 مئی 2016 21:38
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مئی۔2016ء ) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ سرگودھا میں برآمدات کے فروغ کیلئے ڈرائی پورٹ قائم کی جائے گی، علاقے میں پیدا ہونے والے پھلوں کی برآمد کیلئے تمام تر سہولیات ایک ہی جگہ میسر ہوں گی، مزید برآں خطے میں پائی جانے معدنیات جپسم ، نمک اور لوہا بھی بیرون ملک برآمد کرنے کا عمل بھی انتہائی سہل ہوجائے گا اور لوگوں کو برآمد کرنے کی ترغیب ملے گی۔
وہ جمعرات کو ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ایڈمنسٹریٹرز کے 71ویں اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔ا نہو ں نے کہا کہ ڈٖرائی پورٹ سرگودھا چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور حکومتی تعاون سے چلائی جائے گی، اس علاقے میں تقریباً250کینو پراسیسنگ پلانٹ موجود ہیں ، ڈرائی پورٹ کی عدم موجودگی کی بنا پر کینو کی برآمدات کو کلیرنس کیلئے کراچی لے جایا جاتا ہے جو برآمد کنندگان کیلئے دقت آمیز عمل ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.