رمضان المبارک اور بجٹ کی آمدکے ساتھ ہی مہنگائی میں اضافہ ہوگیاہے‘میاں مقصوداحمد
پورے پنجاب میں سستے رمضان بازار قائم کیے جائیں اور اس کے ثمرات عوام تک پہنچائے جائیں ارکان پارلیمنٹ کی طرح سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اسی تناسب سے اضافہ کیاجائے‘ امیر جماعت اسلامی پنجاب
جمعرات 26 مئی 2016 20:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء ) امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ رمضان المبارک اوربجٹ کی آمد کے ساتھ ہی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ہوچکا ہے مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے،غریب عوام کے لئے دووقت کی باعزت روٹی کمانابھی مشکل بنادیا گیا ہے،ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹیاں گراں فروشی کے خلاف بے بس نظر آتی ہیں۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ناجائز منافع خوری اورذخیرہ اندوزی کے خلاف کسی قسم کی تادیبی کاروائی نہیں کی جارہی۔اگر کہیں ملزموں کو پکڑبھی لیاجاتاہے تو معمولی جرمانہ کرکے پھر سے عوام کو لوٹنے کے لئے چھوڑدیاجاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے اربوں روپے کے رمضان پیکیج کااعلان توہرسال کردیاجاتاہے مگر اس کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.