ٹیکس دہندگان کو دوہرے ٹیکس کا سامنا ، وزارت خزانہ اور ٹیکس سے متعلق ڈیپارٹمنٹ اپنے اختلافات کو حل کرے‘ میاں رحمان عزیز
پنجاب حکومت گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ہر سال تقریباََ دو ارب کا نقصان کرتی ہے،گاڑیوں کی رجسٹریشن کے نظام میں بہتری لانے کی اشد ضرورت ہے‘ ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین کی صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمن سے گفتگو
جمعرات 26 مئی 2016 20:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء) وزارت خزانہ اور چاروں صوبوں کے ٹیکس سے متعلق ڈیپارٹمنٹ اپنے اختلافات کو حل کرے،ٹیکس دہندگان کودوہرے ٹیکس کا سامنا ہے، پنجاب حکومت گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ہر سال تقریباََ دو ارب کا نقصان کرتی ہے،گاڑیوں کی رجسٹریشن کے نظام میں بہتری لانے کی اشد ضرورت ہے،تقریباََ 1.6ملین گاڑیوں میں سے صرف 1.28ملین رجسٹرڈ ہیں۔
ان خیالات کا اظہار فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی )ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز نے صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مجتبیٰ شجاع الرحمن کے ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کے دورہ کے موقع پر ملاقات میں کیا۔انہوں نے مزید کہاکہ صوبے پنجاب کی ریونیو کلیکشن کو کسی ایک منسٹری یا باڈی کے ماتحت کیا جائے،موجودہ صورت حال کے مطابق صوبے کی مجموعی ریونیو کلیکشن مختلف منسٹریز اور باڈیز کے ماتحت فعال کرتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.