Live Updates

عمران خان نے پارلیمنٹیرینز کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کر دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 26 مئی 2016 19:42

عمران خان نے پارلیمنٹیرینز کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26مئی 2016ء) عمران خان نے پارلیمنٹیرینز کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے پیش کیے جانے والی سمری کے حوالے سے ردعمل دیا ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان نے پارلیمنٹیرینز کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اضافہ بالکل ناجائز ہے۔ ملک پارلیمنٹیرینز کی شاہانہ تنخواہوں کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :