نیپرا نے پن بجلی ایک روپیہ 25پیسے فی یونٹ مہنگی کر نے کی منظوری دیدی

جمعرات 26 مئی 2016 19:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے پن بجلی ایک روپیہ 25 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

نیپرا نے اپنے فیصلے میں کہاکہ بجلی صارفین سے 40 ارب روپے وصول کیے جائیں گے اور اس سے خیبرپختونخواکو پن بجلی منافع کی ادائیگی کی جائیگی ٗ خیبر پختونخوا کو واپڈا 25 ارب روپے گزشتہ سالوں کے منافع کی مدمیں اداکریگا ٗ آئندہ مالی سال کی مد میں 15 ارب روپے پن بجلی منافع اداکیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :