ایس این جی پی ایل نے گریڈ تھری کے متعددافسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے

جمعرات 26 مئی 2016 18:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ تھری کے متعددافسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

مینیجنگ ڈاریکٹرامجدلطیف کی منظوری کے بعدجاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے آپریشنزآفیسرشعبان علوی،آفیسرنیٹ ایڈمنسٹریٹر یاور عباس، محمد رمضان،فیصل رحمان،مظہرالحق، عابد شفیق کو تبدیل کرکے بلنگ ڈیپارٹمنٹ میں تعینات کردیاگیا۔جبکہ مبشرنقوی کوآئی ٹی ڈیپارٹمنٹ سے تبدیل کربلنگ ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد،رابعہ ظفرکوبلنگ ڈیپارٹمنٹ فیصل آبادکر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :