سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام

جمعرات 26 مئی 2016 16:26

سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء) پاکستانی روپے کے مقابلے میں خلیجی ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام رہا۔

(جاری ہے)

نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز سعودی ریال اپنی گزشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 28.03 روپے اور قیمت خرید 26.37 روپے پر برقرار رہی۔ مزیدبرآں اماراتی درہم کی قیمت فروخت بھی 28.76 روپے اور قیمت خرید 26.36 روپے پر بند ہوئی۔