فارسٹ انسٹیٹیوٹ میں سیمینار کا اہتمام

جمعرات 26 مئی 2016 13:34

پشاور۔26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء)پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور میں عالمی یوم حیاتیاتی تنوع کے مناسبت سے سیمینار کا اہتمام کیاگیا ۔

(جاری ہے)

سیمینار سے ڈائریکٹر جنرل حلیم شاہ اور دوسری مقررین نے خطاب کرتے ہوئی حیاتیاتی تنوع میں جنگلات کی اہمیت کو اجاگر کیا۔