ڈیوس کپ ٹائی کوارٹر فائنل 15 سے 17 جولائی تک بلغراد میں کھیلا جائیگا
جمعرات 26 مئی 2016 12:43
بلغراد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء)دفاعی چمپئن برطانیہ اور سربیا کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کوارٹر فائنل 15 سے 17 جولائی تک بلغراد میں کلے کورٹ پر کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
اینڈی مرے کی برطانوی ٹیم نے جاپان کو 3-1 سے شکست دے کر ٹائٹل دفاع مہم کا جاندار انداز سے آغاز کیا تھا ‘ دوسری جانب عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ کی سربین ٹیم نے قزاخستان کو 3-2 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی تھی ‘برطانیہ کو کوارٹر فائنل میں سربیا کا چیلنج درپیش ہو گا اور دونوں ٹیموں کے درمیان ٹائی 15 سے 17 جولائی تک بلغراد میں کلے کورٹ پر کھیلی جائے گی۔
دونوں ٹیمیں آخری بار 2006ء میں مدمقابل آئیں تھی جس میں سربین ٹیم نے کامیابی سمیٹی تھی اور جوکووچ نے دونوں میچز میں فتوحات حاصل کی تھیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزنے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.