قومی ویٹ لیفٹر محمد عبداللہ بٹ اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کریں گے
جمعرات 26 مئی 2016 12:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء)قومی ویٹ لیفٹر محمد عبداللہ بٹ اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کریں گے۔ آئی ڈیلیو ایف گرینڈ پریکس پہلا انٹرنیشنل فجر کپ 30 مئی سے 3 جون تک ایران کے دارلحکومت تہران میں کھیلا جائیگا جس میں 30 ملکوں کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔
(جاری ہے)
محمد عبداللہ بٹ پلس 105 کلوگرام ویٹ کیٹگری میں حصہ لے گا۔ خیبرپختونخوا ویٹ لیفٹنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیراز محمد کو منیجر اور کوچ مقرر کیا گیا اور حافظ عمران بٹ ٹیکنیکل آفیشل ہونگے۔ ایونٹ میں شرکت کیلئے تین رکنی دستہ 28 مئی کو تہران روانہ ہوگا اور ایونٹ میں شرکت کے بعد4 جون کو واپس وطن پہنچے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.