گیل کی خاتون صحافی سے ذو معنی گفتگو ، راجیو شکلا کا معاملہ بی سی سی آئی کے سامنے اٹھانیکا فیصلہ
جمعرات 26 مئی 2016 12:28
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 مئی۔2016ء) آئی پی ایل چیئرمین راجیو شکلا نے برطانوی خاتون صحافی سے انٹرویو میں ذومعنی باتیں کرنے والے کرس گیل کا معاملہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔
(جاری ہے)
ویسٹ انڈین سٹار بیٹسمین کیخلاف مذکورہ انگلش خاتون صحافی نے الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے ان سے ’ ذومعنی ‘ اور ’ معیوب ‘ باتیں کیں جو ان کی اخلاقی گراوٹ کی عکاس ہیں، اس معاملے پر آسٹریلوی فرنچائز میلبورن رینیگیڈز نے گیل کو آئندہ سیزن کیلیے نیا معاہدہ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،انگلش کاوٴنٹی سمر سٹ سے بھی گیل کو ممکنہ سنسر شپ کا سامنا رہے گا۔
اب آئی پی ایل چیف راجیو شکلا نے گیل کا معاملہ بورڈ میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے، انھوں نے کہاکہ پلیئرز کو عوامی سطح پر اپنا رویہ بہترین رکھنا چاہیے،ایسے واقعات ہمارے ایونٹ کی ساکھ کیلیے بھی نقصان دہ ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.