ایک آدمی دس ہزار دنوں سے مسلسل دوڑ رہا ہے
جمعرات 26 مئی 2016 02:52
امریکا کی ریاست میساچوسٹس کے ایک رہائشی نے 1989 میں نئے سال کی آمد پر یکم جنوری کو عہد کیا کہ وہ ہر روز دوڑے گا۔ وہ ابھی بھی یعنی 27سال بعد بھی اپنے عہد پر قائم رہتے ہوئے ہر روز دوڑ رہا ہے۔
ساگوس کے رہائشی کپ ولیمسن نے حال ہی میں اپنے مسلسل دوڑنے کے 10ہزار دن مکمل کیے۔
(جاری ہے)
جنرل الیکٹرک کے 57 سالہ انجینئرنگ منیجر نے بتایا کہ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اگر آپ 21دن تک کسی کام کو جاری رکھتے ہیں تو وہ کام آپ کی عادت بن جاتی ہے۔
اُس نے مزید بتایا کہ 1989 میں موسم سرما معتدل تھا، جس کی وجہ سے اس کے بھاگنے کی عادت پختہ ہوگئی۔ اس نے گلیوں سے دوڑنا شروع کیا ، جب عادت پختہ ہوگئی تو اس نے موسم کی پرواہ بھی نہیں کی۔ وہ روز 3 میل دوڑتا اور ہفتے میں ایک بار 6 سے 8 میل تک دوڑتا۔ اس کا کہنا ہے جب تک اس کی ٹانگوں نے اس کا ساتھ دیا وہ مسلسل دوڑتا رہے گا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.