پاک فضائیہ پی اے ایف اکیڈمی رسالپورکوسنگین دھشت گردحملہ کی دھمکی
سکیورٹی فورسزکا مشترکہ سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن،51مشتبہ افراد زیرحراست
بدھ 25 مئی 2016 22:56
نوشہرہ کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 مئی۔2016ء) نوشہرہ پاک فضائیہ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور کو سنگین دھشت گردحملہ کی دھمکی کے پیش نظر سیکورٹی فورسز،حساس اداروں،ایلیٹ فورسز اور رسالپور پولیس کا PAFاکیڈمی کے رن وے اور چھاؤنی کے گرد و نواح،رشکئی،کوتر پان،شیرین کوٹھے،میرہ خویشگی میں پاک آرمی کے ساتھ مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن 51مشتبہ افراد کے ساتھ ساتھ دیگر ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیاجن کے قبضہ سے 08کلاشنکوف، بندوق 03، کالا کوف 04، رائفل 05،پستول32،سینکڑوں کارتوس جبکہ کرایہ دار ایکٹ کی خلاف ورزی پر 03،سکولوں کی ناقص سیکورٹی پر 04مقدمات درج کیے گے۔
منشیات فروشوں کے کئی ٹھکانوں مسمار کیے گئے۔واحد محمود دسٹرکٹ پولیس آفیسرتفصیلات کے مطابق۔(جاری ہے)
رسالپورپولیس کا پاک آرمی کے ساتھ مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔آپریشن DSPکینٹ سرکل عدنان اعظم کی سربرائی میں کیا گیا جس میں SHOکینٹ،انسپکٹر خالد خان ،SHOکلاں SIاختر نصیر ،SHOرسالپور حفیظ الرحمن،RRF,ایلیٹ،ضلعی کمانڈوز،لیڈیز پولیس ،بم ڈسپوزل سکواڈ،سراغ رساں کتوں نے حصہ لیا ۔
آپریشن صبح صادق سے شروع کیا گیا ۔دوران آپریشن PAFکے گرد ونواح کے علاقہ جا ت کے علاوہ رشکئی،شیرین کوٹھے ،کوتر پان،میرہ خویشگئی میں کیا گیا ۔دوران آپریشن 51مشتبہ افرادکے علاوہ دیگرملزمان کو حراست میں لیا گیا ۔جن کے قبضہ سے08کلاشنکوف،بندوق03,کالاکوف04،رائفل05پستول32،سینکڑوں کارتوس مختلف بور برآمد کیے گے۔اس کے علاوہ کرایہ دار ایکٹ کی خلاف ورزی پر 03جبکہ سکولوں کی ناقص سیکورٹی پر04مقدمات درج کیے گئے۔منشیات فروشوں کے ٹھکانے مسمار کیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.