سینیٹر کامران مائیکل نے وفاقی وزیر انسانی حقوق کا عہدہ سنبھال کر کام شروع کر دیا

بدھ 25 مئی 2016 22:52

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مئی۔2016ء) سینیٹر کامران مائیکل نے وفاقی وزیر انسانی حقوق کا عہدہ سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو وفاقی وزیر انسانی حقوق کامران مائیکل نے وزارت کے منسلک اداروں کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی جس میں وزارت کے منسلک اداروں کے اعلی حکام نے شرکت کی ۔اداروں کے سربراہان نے اپنے اپنے اداروں کے امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔

متعلقہ عنوان :