’’رمضان اورٹائم مینجمنٹ‘‘ کے عنوان سے آن لائن لیکچرکل ہوگا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 25 مئی 2016 22:14

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 مئی۔2016ء) جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کے تحت کل بروزجمعرات 26 مئی 4:00بجے شام ’’رمضان اورٹائم مینجمنٹ ـ‘‘کے عنوان سے آن لائن لیکچرپیش کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

لیکچرسابق ناظمہ ضلع شرقی الماس یحییٰ دیں گی۔یہ لیکچر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی ویب سائٹ www.jamaatwomen.org پر براہ راست سنا جاسکے گا۔

متعلقہ عنوان :