لاہور کالج برائے خواتین میں 12 ویں کانووکیشن کا انعقاد‘ گورنر پنجاب نے مختلف تعلیمی شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی پر گولڈ میڈلز تقسیم کئے

بدھ 25 مئی 2016 22:04

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مئی۔2016ء) لاہور کالج برائے خواتین میں 12 ویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا۔ کانووکیشن کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ تھے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر گورنر پنجاب نے مختلف تعلیمی شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی اور امتیازی حیثیت کا مظاہرہ کرنے والے طلباء و طالبات میں گولڈ میڈلز اور دیگر انعامات تقسیم کئے۔

متعلقہ عنوان :