Live Updates

ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے آغاز کا امکان، چاند6جون کوغروب آفتاب کے وقت نظر آسکتا

بدھ 25 مئی 2016 21:25

ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے آغاز کا امکان، چاند6جون کوغروب ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے آغاز کا امکان ہے،ماہ رمضان کا چاند6جون کوغروب آفتاب کے وقت نظر آسکتاہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں ماہ رمضان کا چاند29شعبان6جون کو نظر آنے کا امکان ہے اور 6 جون کو غروب آفتاب کا وقت 7بجکر 38منٹ ہے۔ کراچی میں چاند 8بجکر 36 منٹ تک نظر آنے کا امکان ہے اور اس کا افق پر زاویہ 15 ڈگری ہو گا۔6جون کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 35گھنٹے 46منٹ ہو گی۔

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :