Live Updates

حکومت قرضے معاف کرانے والوں کے متعلق عدالتی کمیشن کی رپورٹ شائع ،قانونی کارروائی کرے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کابیان

بدھ 25 مئی 2016 21:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت قرضے معاف کرانے والوں کے متعلق عدالتی کمیشن کی رپورٹ شائع کر کے ان کے خلاف قانونی کارروائی کرے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ حکومت قرضے معاف کرانے والوں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کرے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت معاف کرانے والوں کے متعلق عدالتی کمیشن کی رپورٹ شائع کرے۔(اح)

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات