وفاقی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں، 9ملزمان گرفتار،بھاری مقدارمیں منشیات و اسلحہ برآمد،مقدمات درج
بدھ 25 مئی 2016 21:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) وفاقی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دوران 09ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1کلو 390گر ام چرس ، 235گر ام ہیر وئن ، شراب، 160روند کلا شنکو ف کے اور 300روند پسٹل 30بور کے بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق بھا رہ کہو پولیس نے دوران گشت ملزم عارف شاہ کو گرفتار کرکے اس سے 1کلو 150گر ام چرس بر آمد کرلی۔
تھا نہ رمنا پولیس نے دوران گشت ملزم شاہ عمر ان کو گرفتار کرکے اس سے 125گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے 03ملزمان قیصر شہزاد ، شکیل احمد اور عبد الرحمن کو گرفتار کرکے ان سے 240گر ام چرس بر آمد کرلی۔(جاری ہے)
تھا نہ سبز ی منڈی پولیس نے دوران گشت ملزم محمد فیا ض کو گرفتار کرکے اس سے 110گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ تھا نہ کورال پولیس نے ریسکیو 15کی اطلا ع پر ملزم بشیر احمد سے 5ڈبے بئیر کے بر آمد کرلیے۔
جبکہ دو ملزمان عبدالر شید اور ریا ض احمد کو گرفتار کرکے ان سے 160روند کلا شنکو ف اور 300روند پسٹل 30بور کے بر آمد کرلیے۔ ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکردگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدانعامات دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ او ز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر اور اشتہا ری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤ ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کے لیے تما م تر ضروری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا ئے جا ئیں ۔مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.