آرڈی اے نے اڈیا لہ روڈ پر بغیر این او سی کے کا م کر نے والی نجی ہا ؤ سنگ سو سا ئٹیز اور فا رم ہا ؤ سز کے ما لکا ن کو کسی قسم کی تشہیر ،پلا ٹو ں کی خریدو فروخت سے روک دیا

بدھ 25 مئی 2016 21:17

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) راولپنڈی کے ترقیا تی ادا رے( آرڈی اے ) نے مصروف اور حساس اڈیا لہ روڈ پر بغیر این او سی کے کا م کر نے والی نجی ہا ؤ سنگ سو سا ئٹیز اور فا رم ہا ؤ سز کے ما لکا ن کو کسی قسم کی تشہیر ،پلا ٹو ں کی خریدو فروخت سے روک دیا ہے جبکہ ما لکا ن کوہدا ئت کی گئی ہے کہ وہ اگلے دو ہفتو ں میں اپنی ہا ؤ سنگ سو سائٹیز اور فا رم ہا ؤ سز کے این او سی حا صل کر نے کے لئے آرڈی اے کے میٹرو پو لیٹن ٹا ؤ ن پلا ننگ اور ٹریفک انجینئر نگ ڈیپا ر ٹمنٹس سے را بطہ کریں ۔

آرڈی اے کے ڈا ئریکٹر میٹرو پو لیٹن و پلا ننگ کی ہدا ئت پر بلڈنگ و پلا ننگ ڈیپا ر ٹمنٹ نے اڈیا لہ روڈ پر کا روا ئی کی تو آئیڈیل فا رم ہا ؤ س ،سفا ری گری فا رمز ،گلشن فر زند ہا ؤ سنگ سو سائٹی غیر قا نو نی پا ئی گئی جس پر ان کے ما لکا ن کو فو ری نو ٹسز جا ری کر تے ہو ئے کسی قسم کی تشہیر سے منع کر دیا گیا جبکہ ہدا ئت کی گئی کہ اگلے دو ہفتو ں میں اپنی ہا ؤ سنگ سو سائٹیز اور فا رمز ہا ؤ سز کو ریگو لز کر وا ئیں ، ڈا ئریکٹر میٹرو پو لیٹن و پلا ننگ نے آئیسکو ،سو ئی گیس اور پی ٹی سی ایل ادارو ں سے درخواست کی ہے کہ ان ہا ؤ سنگ سو سائٹیز اور فا رمز ہا ؤ سز میں مزید کنکشن نہ دیئے جا ئیں ۔

(جاری ہے)

ڈا ئریکٹر جنرل آرڈی اے/کمشنر راولپنڈی نے ڈا ئریکٹر میٹرو پو لیٹن و پلا ننگ کو احکا ما ت جا ری کئے ہیں کہ غیر قا نو نی ہا ؤ سنگ سو سائٹیز اور فا رمز ہا ؤ سز کے خلا ف سختی سے کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :