اسپیکر نے عارف عباسی کو موبائل فون سے کھیلنے پر ڈانٹ پلا دی

بدھ 25 مئی 2016 20:45

اسپیکر نے عارف عباسی کو موبائل فون سے کھیلنے پر ڈانٹ پلا دی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) اسپیکر رانا محمد اقبال نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عارف عباسی کو موبائل فون سے کھیلنے پر ڈانٹ پلا دی ۔

(جاری ہے)

اسپیکر رانا محمد اقبال نے ہاتھ میں موبائل فون پکڑے ایوان میں داخل ہونے والے حکومتی رکن عبد العلیم شاہ کو بھی مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ شاہ جی ایوان میں موبائل فون بند رکھا کریں ۔جس پر انہوں نے اسپیکر کو اپنا موبائل دکھاتے ہوئے کہا کہ جناب اسپیکر میرا فون بند ہے ۔

متعلقہ عنوان :