مشیر صحت نے لاہور جنرل ہسپتال میں سٹیج اداکار جاوید کوڈو کی عیادت کی
جاوید کوڈو کا علاج سپیشل میڈیکل بورڈ کررہا ہے،حالت بہتر ہورہی ہے‘خواجہ سلمان رفیق
بدھ 25 مئی 2016 20:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء ) مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے بدھ کے روز لاہور جنرل ہسپتال میں زیر علاج معروف سٹیج اداکار جاوید عرف کوڈو کی عیادت کی اور ڈاکٹروں سے انہیں فراہم کی جارہی علاج معالجہ کی سہولیات بارے تفصیلات معلوم کیں۔
(جاری ہے)
خواجہ سلمان رفیق نے ڈاکٹرز کو ہردلعزیز فنکار کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کرنے اور خصوصی دیکھ بھال کی ہدایت کی۔
ڈاکٹرز نے مشیر صحت کو بتایا کہ گزشتہ روز برین ہیمبرج کے بعد جاوید عرف کوڈو کوہسپتال لایا گیا تھا جن کے علاج کے لئے وزیراعلی پنجاب کے حکم پر محکمہ صحت نے فوری طور پر سپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جس کی نگرانی میں مریض کا علاج کیا جارہا ہے اور جاوید کوڈو کی حالت بہتر ہورہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.