ہائیکورٹ نے خواجہ حسان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر فریقین کے وکلا ء کو بحث کے لیے طلب کرلیا
خواجہ حسان ایل ڈی اے سمیت مختلف اعلی عہدوں پر فائز رہے اس کے باوجود انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی گئی ‘درخواست گزار
بدھ 25 مئی 2016 20:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ حسان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر فریقین کے وکلا ء کو بحث کے لیے طلب کرلیا۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار زبیر خان نیازی کے وکیل شیراز ذکا ء نے موقف اختیار کیا کہ خواجہ احمد حسان ایل ڈی اے سمیت مختلف اداروں میں اعلی عہدوں پر فائز رہے لیکن اس کے باوجود انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی حالانکہ قانون کے تحت سرکاری عہدہ پر فائز رہنے والا شحض 2 سال تک الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا۔
درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی کہخواجہ حسان کو نااہل قرار دیا جائے۔ جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دئیے کہ الیکشن لڑنے کی اجازت دینے یا نہ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس نہیں۔ الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا اختیار صرف ریٹرننگ آفیسر کے پاس ہے۔ عدالت نے فریقین کے وکلا ء کوبحث کے لیے طلب کرلیا۔مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.