میاں چنوں‘40سالہ شخص کی لاش کھیتوں سے برآمد،پولیس نے قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کردی

بدھ 25 مئی 2016 19:55

میاں چنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) 40سالہ شخص کی لاش کھیتوں سے برآمد،پولیس نے قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کردی،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں تھانہ چھب کلاں کے علاقہ سے کھیتوں سے 40سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی، اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ چھب کلاں نے موقع پر پہنچ کر لاش کوقبضہ میں لیکر کروائی کی تونعش کی شناخت محرم ولد منظور کے نام سے ہوئی ،پولیس نے مقتول کے بیوی ،بیٹے اور بھائی کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :