28مئی یوم تکبیر فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کے دونوں ڈھڑے الگ الگ تقر یبات منا ئیں گے
بدھ 25 مئی 2016 19:54
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) 28مئی یوم تکبیر فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے دونوں ڈھڑئے الگ الگ تقریبات منا ئیں گے تفصیلات کے مطا بق28مئی یوم تکبیر فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے دونوں ڈھڑئے الگ الگ تقیبات منا ئیں گے چوہدری شیر علی گروپ مین بازار رضا آباد میں 28مئی کی تقریب کر یں گے جس میں وفاقی وزیر مملکت بجلی و پا نی عابد شیر علی مہمان خصو صی ہو نگے اور چو ہدری شیر علی ،سا بق اپ پی اے خواجہ اسلام ایم پی اے میاں طا ہر جمیل سمت دیگر لیگی رہنماء شر کت کر یں گے جبکہ را نا ثناء ﷲ خاں گروپ کو ہ نور فلیٹ کے پارک میں 28مئی کی تقریب کر یں گے اس تقریب میں سٹی تنظیم سمیت چیئر مین سٹینڈ نگ کمیٹی پارلیما نی امور میا ں منانصوبا ئی وزیر قانون را نا ثنا ء ﷲ ،ایم پی اے حا جی اکرم انصاری ،ایم پی اے فقیر حسین ڈو گر،ایم پی اے نواز ملک ،صو با ئی وزیر اقلیتی امور ظا ہر خلیل سند ھو،ایم پی اے الیاس انصاریسمیت دیگر رہنماء شر کت کر یں گے فیصل آبا میں مسلم لیگ ن کے دونوں دھڑئے گز شتہ کئی سالوں سے 28مئی کی تقریبات الگ الگ ہی منا رہے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.