کتے کے کاٹنے سے شہری زخمی ،مالک کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 25 مئی 2016 19:25

ملتان۔25 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مئی۔2016ء ) مخدوم رشیدکے علاقے میں کاشتکارکے کتے کے کاٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق مخدوم رشیدکے علاقے کے رہائشی عمرفاروق نے الزام لگایاکہ اعجازنامی شخص نے اس پرکتاچھوڑدیا۔

(جاری ہے)

جس کے کاٹنے سے وہ زخمی ہوگیا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :