نوشہروفیروز ،زمینی تنازع پردو گروپوں میں تصادم ،خاتون سمیت ایک درجن سے زائد افراد زخمی

بدھ 25 مئی 2016 18:59

نوشہروفیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) نوشہروفیروز زمینی تنازع پردو گروپوں میں تصادم ،ایک عورت سمیت ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق واقعہ گاؤں نبن وگن میں پیش آیا جہاں پر زمینی تکرار پر دو گروپوں میں جھگڑے کے دوران ڈنڈوں،کلہاڑیوں کا آزانہ استعمال ہو ا جس میں ایک عورت سمیت ایک درجن افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جنہیں نوشہروفیروز اور نواب شاہ کے اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :