سندھ اسمبلی کی ویب سائٹ سے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی عمر کا خانہ ہی غائب کردیا گیا

بدھ 25 مئی 2016 18:35

سندھ اسمبلی کی ویب سائٹ سے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی عمر کا ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) سندھ اسمبلی کی ویب سائٹ سے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی عمر کا خانہ ہی غائب کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کی ویب سائٹ پر خواتین ارکان اسمبلی سمیت تمام ارکان کی تاریخ پیدائش موجود ہے ۔تاہم اب ویب سائٹ سے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی تاریخ پیدائش کا خانہ غائب کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :