گھوٹکی ٗماں نے 3 بچوں سمیت دریائے سندہ میں چھلانگ لگا دی

بدھ 25 مئی 2016 18:27

گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) کچے کے علاقے نیامن لانڈھی میں سوتیلی اولاد سے تنگ آ کر مسمات سکھی زوجہ میھار چاچڑ نے خود تین معصوم بچوں سمیت دریائے سندہ میں چھلانگ دی۔

(جاری ہے)

خاتون کا 5 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا آخری اطلاعات تک دو کی تلاش جاری تھی خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ٗ2 بچے جن کی عمریں 7 سال اور 9 سال ہیں ابھی تک نہیں مل سکے۔ متاثرہ خاتون کا شوہر حصول روزگار کے لئے 4 سال سے سعودی عرب میں مقیم ہے۔

متعلقہ عنوان :