وزیراعلیٰ پنجاب کا زیر تعمیر گودام کی دیوار گرنے کی جائے حادثہ کا اچانک دورہ ،جاں بحق مزدوروں کیلئے فاتحہ خوانی کی
گودام کے مالک کی فوری گرفتاری کا حکم ،گودام مالک جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کو 30 لاکھ روپے فی کس ادا کرے گا‘شہبازشریف قانون کا آہنی ہاتھ اس غیر قانونی کام کرنے والے اورمعصوم مزدوروں کی زندگیاں چھیننے والوں کے گریبان تک ضرور پہنچے گا میرا آپ سے وعدہ ہے کہ جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا‘وزیراعلیٰ پنجاب
بدھ 25 مئی 2016 18:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے قائداعظم انٹرچینج ،مناواں کے قریب زیر تعمیر گودام کی دیوار گرنے کی جائے حادثہ کا اچانک دورہ کیا اورمزدوروں سے افسوسناک واقعہ کی تفصیلات معلوم کیں۔وزیراعلیٰ نے دیوار گرنے کے باعث مزدوروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ۔
وزیراعلیٰ نے اس موقع پرجاں بحق مزدوروں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے جائے حادثہ پر موجود مزدوروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زیر تعمیر گودام کی دیوار گرنے کے باعث مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ انتہائی دلخراش ہے۔میری اورپنجاب حکومت کی تمام تر ہمدردیاں جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کے ساتھ ہیں اور ہم ان کے غم میں پوری طرح شریک ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.