چوہدری سرور کے صاحبزادے انس سرور کو سکاٹش لیبر پارٹی نے شیڈو منسٹر برائے صحت مقرر کرد یا

بدھ 25 مئی 2016 18:13

چوہدری سرور کے صاحبزادے انس سرور کو سکاٹش لیبر پارٹی نے شیڈو منسٹر ..

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کے صاحبزادے انس سرور کو سکاٹش لیبر پارٹی نے شیڈو منسٹر برائے صحت مقرر کرد یا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چند روز پہلے گلوسکو پارلیمنٹ کے رکن کا میاب ہوئے جسکے بعد اب انکو بدھ کے روزسابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کے صاحبزادے انس سرور کو سکا ٹش لیبر پارٹی نے شیڈو منسٹر برائے صحت مقرر کرد یا ہے جنہوں نے ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :