زمینوں پر غیر قانونی اور نا جائز قبضے ٗ شکایات کا مداوا کر نے کیلئے اسلام آباد انتظامیہ نے خصوصی سیل قائم کر دیا

بدھ 25 مئی 2016 17:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء ) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی خصوصی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں زمینوں پر غیر قانونی اور نا جائز قبضوں کی شکایات کا مداوا کرنے کے لئے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے خصوصی سیل قائم کر دیا گیا ہے اس ضمن میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سیل اے ڈی سی (ریوینو)، اسٹنٹ کمشنر، ایس پی، تحصیلدار اور ایس ایچ او پر مشتمل ہو گا۔

متعلقہ عنوان :