وزارت منصوبہ بندی اپنی تین سالہ کارکردگی کے حوالے سے (کل) پریس کانفرنس کا اہتمام کرے گی

بدھ 25 مئی 2016 17:14

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مئی۔2016ء) وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات اپنی تین سالہ کارکردگی کے حوالے سے (کل) جمعرات کو پلاننگ کمیشن میں پریس کانفرنس کا اہتمام کرے گی۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر ترقی منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال پریس کانفرنس نے خطاب کریں گے۔ پریس کانفرنس شام 5بجے بی بلاک میں ہوگی۔