پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 25 مئی 2016 17:08

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25مئی۔2016ء) : پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات بی ایس سی (انجینئرنگ) کیمکل انجینئرنگ فورتھ سمسٹر 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :