پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 25 مئی 2016 17:08

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25مئی۔2016ء) :پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام)سیکنڈ سمسٹر 2016ء کے امتحانات کے لیے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ3جون 2016ء ہے جبکہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :