سندھ سروسز ٹریبونل نے چیف سیکرٹری سندھ اور سیکرٹری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 10جون تک ملتوی کردی

بدھ 25 مئی 2016 16:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) سندھ سروسز ٹریبونل نے چیف سیکرٹری سندھ اور سیکرٹری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 10جون تک ملتوی کردی ہے ۔

(جاری ہے)

سندھ سروسز ٹریبونل میں بدھ کو چیف سیکرٹری سندھ صدیق میمن اور سیکرٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچوہو کے خلاف توہین عدالت کیس کی سمعت ہوئی ۔عدالت نے وکلاء کی جانب سے جواب داخل کرانے کے لیے مہلت طلب کرنے پر کیس کی سماعت 10جون تک ملتوی کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :