مطلوب انڈر ورلڈ سرغنہ داوٴد ابراہیم کو جلد گرفتار کرکے بھارت واپس لایا جائے گا ‘بھارت وزیر داخلہ

بدھ 25 مئی 2016 16:32

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ مطلوب انڈر ورلڈ سرغنہ داوٴد ابراہیم کو جلد گرفتار کرکے بھارت واپس لایا جائے گا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں راج ناتھ سنگھ نے کہاکہ داوٴد کو جلد گرفتار کرلیا جائیگا انہیں کسی بھی صورت میں بھارت واپس لایا جائیگا تاہم ان کی گرفتاری کیلئے بین الاقوامی ایجنسیز کی مدد کی ضرورت ہوگی۔راج ناتھ سنگھ نے اس سے متعلق تمام دستاویزات شواہد پاکستان کو فراہم کیے جاچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :