محکمہ واپڈا کی غفلت واٹر سپلائی پر کام کرتے ہوئے مزدور کرنٹ لگنے سے ہلاک

Malik Usman ملک عثمان بدھ 25 مئی 2016 16:25

پیرمحل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مئی۔2016ء ) محکمہ واپڈا کی غفلت واٹر سپلائی پر کام کرتے ہوئے مزدور کرنٹ لگنے سے ہلاک تفصیل کے مطابق چک نمبر689/31گ ب میں واپڈا کی ٹیم بجلی کی ٹرانسفارمر کی ٹوٹی تاریں کاٹنے کے لیے گئی غلطی سے دوسرے ٹرانسفارمرکی تاریں کاٹ کر ٹیم آگئی اسی ٹرانسفارمر پر واٹر سپلائی کامیٹرلگا ہوا تھا جس کے کرنٹ لگنے سے مزدور موقع پر جاں بحق ہوگیا

متعلقہ عنوان :