زیر حراست ملزم سے پسٹل 30بور برآمد مقدمہ درج

Malik Usman ملک عثمان بدھ 25 مئی 2016 16:25

پیرمحل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مئی۔2016ء )زیر حراست ملزم سے پسٹل 30بور برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ملزم مسمی محمد شکیل ولد چراغ خاں قوم مارتھ سکنہ چک نمبر508گ ب بریمانڈ جسمانی کے دوران پسٹل 30بور برآمد ہوا تھانہ پیرمحل پولیس نے ملزم کے خلاف زیر دفعہ جرم 2-A/AO13/20/65 ترمیمی اسلحہ آرڈیننس پنجاب2015 کے تحت مقدمہ درج کرلیا