نیپرا بجلی کی قیمت میں 3روپے 41پیسے فی یونٹ کمی کے حوالے سے سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست کی سماعت کل کرے گی

بدھ 25 مئی 2016 16:23

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مئی۔2016ء) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی قیمت میں 3روپے 41پیسے فی یونٹ کمی کے حوالے سے سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست کی سماعت کل جمعرات کو کرے گی۔

(جاری ہے)

سی پی پی اے نے اپریل کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 3روپے 41پیسے فی یونٹ کمی کرنے کی درخواست کی ہے۔

متعلقہ عنوان :